جنوبی چھاؤنی سے چور گینگ کے 2ارکان پکڑے گئے

جنوبی چھاؤنی سے چور گینگ کے 2ارکان پکڑے گئے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس جنوبی چھاؤنی کی کارروائی۔ چوری کی وارداتوں میں ملوث مبین عرف مانی چور گینگ 2ملزمان گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق کیجنوبی چھاؤنی انوسٹی گیشن پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث سرغنہ مبین اوراس کے ساتھی عرفان رشید کوگرفتار کر کے ملزمان سے2موبائل فونز اور لاکھوں روپے نقدی بر آمد کرلی۔

مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کااعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -