پی آئی اے کی خصوصی پرواز 221 پاکستانیوں کو نیروبی سے لیکر کراچی پہنچ گئی

 پی آئی اے کی خصوصی پرواز 221 پاکستانیوں کو نیروبی سے لیکر کراچی پہنچ گئی

  

کراچی (این این آئی)پی آئی اے کی خصوصی پرواز 221 پاکستانیوں کو نیروبی سے لیکر کراچی پہنچ گئی۔ پاکستان ہائی کمیشن نیروبی کے مطابق نیروبی میں پھنسے 221 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز 8762 سے کراچی پہنچے۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق نیروبی سے وطن واپس آنیوالے پاکستانیوں کو پاکستانی ہائی کمشنر اور انکی ٹیم نے الوداع کیا۔ 

مزید :

علاقائی -