پی ٹی وی پرترک ڈرامہ سیریل ”یونس امرہ“بھی نشر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی وی پرترک ڈرامہ سیریل ”یونس امرہ“بھی نشر کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم ارطغرل غازی کے بعد ڈرامہ سیریل یونس امرہ بھی پی ٹی وی پر نشر کرنا چاہتے ہیں۔یونس امرہ ایک صوفی شاعر اور ایک غریب دیہاتی تھے۔

 یہ ایک عظیم صوفی کی کہانی ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی اللہ کی تلاش کیلئے وقف کر دی۔

 ”یونس امرہ“

مزید :

علاقائی -