وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعدہوگا،قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کوشامل نہ کرنے کی نئی سمری ایجنڈے کاحصہ

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعدہوگا،قومی اقلیتی کمیشن میں ...
وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعدہوگا،قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کوشامل نہ کرنے کی نئی سمری ایجنڈے کاحصہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعدہوگا،قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کوشامل نہ کرنے کی نئی سمری ایجنڈے کاحصہ ہے،کابینہ اجلاس کا ایجنڈا5 سے بڑھا کر 9 نکاتی کردیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعدہوگا،قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کوشامل نہ کرنے کی نئی سمری ایجنڈے کاحصہ ہے،کابینہ ڈویژن نے وزارت مذہبی امور کو بریفنگ دینے سے متعلق باضابطہ آگاہ کردیا،وزیر اور سیکرٹری مذہبی امور کابینہ کو نئی سمری پر بریفنگ دیں گے ۔گزشتہ روز نئی سمری کو ایجنڈے کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا،کابینہ اجلاس کا ایجنڈا5 سے بڑھا کر 9 نکاتی کردیاگیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -