شہباز شریف خاندان کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

شہباز شریف خاندان کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی
شہباز شریف خاندان کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز شریف خاندان کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی،نیب لاہورنے شہباز شریف کی درخواست پر جواب داخل کرا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف خاندان کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی،نیب کورٹ لاہورنے شہباز شریف کی درخواست پر فریقین کے وکلاکو بحث کیلئے طلب کیا،نیب لاہورنے شہباز شریف کی درخواست پر جواب داخل کرا دیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -