معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو قیمتی ترین تحفہ دیا، اہلیہ کو بھی مبارکباد

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو قیمتی ترین تحفہ دیا، اہلیہ کو ...
معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو قیمتی ترین تحفہ دیا، اہلیہ کو بھی مبارکباد

  

لندن(ویب ڈیسک) معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ ماریا ڈولوریس کو پرتگیز مدرز ڈے پر مرسیڈیز کا تحفہ دیا ہے۔پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ ماریا ڈولوریس کو پرتگیز مدرز ڈے پر مرسیڈیز کا تحفہ دیا ہے،انھوں نے اس موقع پر والدہ کے ہمراہ اپنی پارٹنر جیورجینا روڈریگوئز کو بھی مبارکباد دی جو ان کے 4 میں سے ایک بچے کی ماں ہیں۔رونالڈو نے کہاکہ میری زندگی میں ان 2 خواتین کا اہم کردار ہے۔

مزید :

کھیل -