شاد باغ، ملزم نے 14سالہ لڑکے کو سر میں آہنی راڈ مارکر قتل کر ڈالا

شاد باغ، ملزم نے 14سالہ لڑکے کو سر میں آہنی راڈ مارکر قتل کر ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کر ائم رپو رٹر)شاد باغ کے علاقے میں اوباش نے مذاق کرنے سے منع کرنے پر 14 سالہ  لڑکے کو سر میں آہنی راڈ مار کر قتل کر دیا پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق شادباغ کے علاقے سکیم نمبر 2  کا رہائشی سلمان مقامی کا کام کرتا تھا گزشتہ روز فیکٹری میں موجود اظہر نامی اوباش اس سے مذاق کیا تو سلمان نے اسے منع کیا جس پر ملزم نے طیش میں آکر سلمان کے سر میں لوہے کا راڈ ماردیا جس کے نتیجے میں سلمان موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹمارٹم کے کیے منتقل کر کے ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
  

مزید :

علاقائی -