اکبری گیٹ کے علاقہ سے  40 سالہ شخص کی نعش برآمد

اکبری گیٹ کے علاقہ سے  40 سالہ شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)اکبری گیٹ کے علاقے سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد پولیس نے نشئی قرار دیکر مردہ خانے منتقل کر دی تفصیلات کے مطابق اکبری گیٹ کے علاقے میں فٹ پاتھ پر 40 سالہ شخص کی نعش پڑی دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے کر مردہ خانے منتقل کر کے ورثا کی تلاش شروع کر دی پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا اس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث  ہوئی۔ 

مزید :

علاقائی -