پاکستان زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سات مئی سے شروع ہوگا 

پاکستان زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سات مئی سے شروع ہوگا 

  

ہرارے(این این آئی) پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 7مئی سے شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ 7 سے 11 مئی تک کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم نے پہلا ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 116رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل رکھی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -