ہرارے، قومی ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ کیلئے بھرپور پریکٹس

ہرارے، قومی ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ کیلئے بھرپور پریکٹس

  

ہرارے(نیٹ نیوز) پا کستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے زمبابوے کے خلاف سات مئی سے شروع دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے پریکٹس کا آغاز کردیا ٹیم کے کھلاڑیوں نے گزشتہ رو ز باؤلنگ، فیلڈنگ اور بیٹنگ کی بھرپور پریکٹس کی اس موقع پر کوچز نے کھلاڑیوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ان کی خامیاں دور کرنے کی کوشش کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، بیٹسمین محمد رضوان، فواد عالم نے جم کر بیٹنگ پریکٹس کی جبکہ حسن علی اور شاہین شاہ نے باؤلنگ میں بہتری لانے کیلئے پریکٹس کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -