سینئر صحافی اختر وحید شیخ کی اہلیہ  انتقال کر گئیں 

     سینئر صحافی اختر وحید شیخ کی اہلیہ  انتقال کر گئیں 

  

لاہور(پ ر)سینئر صحافی اختر وحید شیخ کی اہلیہ کی وفات پر جماعت اسلامی لاہور کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت کیا۔ امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے اختر وحید شیخ کی اہلیہ کی وفات پر گہر ے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے۔ ڈپٹی سیکرٹر ی جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ، آصف رشید و دیگر کی  مرحومہ کی نماز جنازہ نے شرکت کی۔ 

س موقع پر احمد سلمان بلوچ نے سینئر صحافی اختر وحید شیخ کی اہلیہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئیکہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ہم اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں اہل خاندان کو صبر جمیل عطا کرے اور  مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا ء کرے۔ہم اس دکھ کی گھڑی میں آپ کے اہل خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -