پیپلز پارٹی کے سابق کونسلر کامریڈ یوسف منہاس انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے سابق کونسلر کامریڈ یوسف منہاس انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نمائندہ خصوصی)ضیاء  آ مریت میں شاہی قلعہ کی صعوبتیں برداشت کرنیوالے پیپلز پارٹی کے سابق کونسلر اور جیالے کامریڈ یوسف منہاس گزشتہ روز انتقال کر گئے۔پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اورجنرل سیکرٹری چودھری منظور نے یوسف منہاس کی وفات پر اظہار رنج و غم کرتے ہویے مرحوم کی پارٹی خدمات کو خراج تحسین پیش  کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامریڈ یوسف بہت بہادر انسان تھے۔ دعاہے کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر دے۔