سندھ ہائیکورٹ، منظور وسان کی ضمانت میں 17جون تک توسیع 

 سندھ ہائیکورٹ، منظور وسان کی ضمانت میں 17جون تک توسیع 

  

 کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کی ضمانت میں 17 جون تک توسیع کردی ہے۔دوران سماعت نیب پراسکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نیب ہیڈکوارٹر نے انکوائری رپورٹ پر کچھ اعتراضات لگائے تھے، اعتراضات دور کرکے دوبارہ معاملہ نیب ہیڈ کواٹر ارسال کیا تھا۔ پراسیکیوٹر نے عدالت سے جواب آنے تک کی مہلت طلب کرلی۔

منظور وسان

مزید :

صفحہ آخر -