یو اے ای نے بھارت سے آنیوالوں پر پابندی میں توسیع کردی

یو اے ای نے بھارت سے آنیوالوں پر پابندی میں توسیع کردی

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے بھارت سے آنے والے مسافروں پر پابندی میں توسیع کر دی بھارت میں کورونا وبا کی تشویشناک صورتحال برقرار ہے جس کے باعث متعدد ممالک نے سفری پابندیاں عائد کررکھی ہیں خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بھارت سے آنے والوں پر پابندی میں توسیع کر دی وزارت خارجہ کے مطابق امارات سے مسافروں کو بھارت لے جانے والی پروازیں جاری رہیں گی۔ 

توسیع

مزید :

صفحہ آخر -