پاکستان کو کوویکس کے تحت ویکسین  کی فراہمی رواں ہفتے شروع ہوگی

   پاکستان کو کوویکس کے تحت ویکسین  کی فراہمی رواں ہفتے شروع ہوگی

  

  اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان کو کوویکس کے تحت کورونا ویکسین کی فراہمی رواں ہفتے شروع ہو گی،ذرائع کے مطابق پاکستان کو کوویکس کے تحت پہلی کھیپ میں 12لاکھ ویکسین کی خوراکیں ملیں گی اور کوویکس کے تحت کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ 7 مئی کو پاکستان پہنچے گی،کوویکس کے تحت ایسٹرازینیکا کی 12 لاکھ خوراکیں ملیں گی اور کوویکس پاکستان کی 20فیصد آبادی کو مفت ویکسین فراہم کرے گا، پاکستان کورونا سے متعلق عالمی اتحاد کوویکس کا رکن ہے۔

 ویکسین

مزید :

صفحہ اول -