آئندہ بجٹ میں ہیلتھ کارڈ کی مد میں 70 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ

           آئندہ بجٹ میں ہیلتھ کارڈ کی مد میں 70 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ

  

 لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 2021-22ء کے بجٹ میں ہیلتھ کارڈ کے لئے 70 ارب روپے کی رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ رقم ہیلتھ کارڈ کی مد میں بجٹ کی شکل میں مختص کی جائے گی جبکہ حکومت نے اتنی بڑی رقم کو ہیلتھ کارڈ کی مد میں مختص کرنے پر اسے ترقیاتی بجٹ میں شامل کئے کرنے کی سفارشات پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ 

 آئندہ بجٹ 

مزید :

صفحہ اول -