مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجیوں نے سوپور میں دوکشمیری نوجوان شہید کردئیے

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجیوں نے سوپور میں دوکشمیری نوجوان شہید کردئیے

  

 سرینگر (این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران منگل کوضلع بارہ مولہ کے قصبے سوپورمیں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کوسوپورکے علاقے نتھی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

نوجوان شہید

مزید :

صفحہ اول -