آج سے بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے ٹریک ایپ میں معلومات کا اندراج لازمی قرار

آج سے بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے ٹریک ایپ میں معلومات کا اندراج لازمی قرار

  

  لاہور (آن لائن)بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے آج (بروز بدھ) سے ٹریک ایپ میں معلومات کا اندراج لازمی ہوگا، اس حوالے سے بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے پاس ٹریک ایپ کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔مسافروں کو سفر سے پہلے تمام تر معلومات کا ایپ میں اندراج لازمی قرار ہوگا اور موبائل پر پاس ٹریک ایپ کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنی ہوگی۔آن لائن ایپ پربنا اندراج سفر کی اجازت نہیں ہوگی تاہم ایپ پر عمل کے ساتھ مسافروں پر ہیلتھ ڈیکلیئریشن پر کرکے پیش کرنے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

لازمی قرار

مزید :

صفحہ اول -