کراچی، عیسیٰ نگری میں 4سالہ  بچی سے مبینہ بداخلاقی 

کراچی، عیسیٰ نگری میں 4سالہ  بچی سے مبینہ بداخلاقی 

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عیسیٰ نگری میں 4 سالہ بچی کو مبینہ بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق چار سالہ بچی ایک گھر میں ٹیوشن پڑھنے جاتی ہے جبکہ اہل محلہ کا الزام ہے کہ خاتون کے بھائی نے بچی سے مبینہ بداخلاقی کی۔پولیس نے بتایا کہ مبینہ ملزم کو پولیس نے موقع پر پہنچ کر حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ متاثرہ بچی اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ہے۔

مبینہ بداخلاقی 

مزید :

صفحہ آخر -