چیئرمین سینیٹ کی طبیعت ناساز ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیدیا

   چیئرمین سینیٹ کی طبیعت ناساز ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیدیا

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد وہ     اے ایف آئی سی راولپنڈی پہنچ گئے۔ذرائع  کے مطابق  اے ایف آئی سی  میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  کا طبی معائنہ کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ضروری ٹیسٹ کئے گئے۔ڈاکٹروں  نے  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مکمل آرام کا مشورہ دیدیا۔

چیئرمین سینیٹ

مزید :

صفحہ اول -