بجٹ لفظی ہیرا پھیری کی بجائے  عوام دوست ہوگاتو تسلیم کریں گے 

  بجٹ لفظی ہیرا پھیری کی بجائے  عوام دوست ہوگاتو تسلیم کریں گے 

  

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجٹ ٹیکس فری اور لفظی ہیرا پھیری کی بجائے حقیقت میں ایک عوام دوست بجٹ ہونا چاہئے تب ہی ہم اس بجٹ کو تسلیم کریں گے اگر بجٹ میں عوام پر بے جا ٹیکسوں کی بھر مار کی گئی اور عوام کو آئی ایم ایف کے تیارہ کردہ بجٹ میں الجھانے کی کوشش کی گئی تو پھر ایسے کسی بھی بجٹ کوقوم تسلیم نہیں کرے گی۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

خرم دستگیر 

مزید :

صفحہ اول -