وزیراعلیٰ سے لیگی رکن صوبائی اسمبلی اظہر چانڈیہ کی اہم ملاقات

وزیراعلیٰ سے لیگی رکن صوبائی اسمبلی اظہر چانڈیہ کی اہم ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
چوک سرور شہید (نا مہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیہ کی اپنے بیٹے سردار نعیم عباس خان کے ہمراہ ملاقات،پی پی 269 سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیہ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان خان بزدار کو اپنے حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا تفصیل کے مطا بق مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیہ کی اپنے بیٹے سردار نعیم عباس خان کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان(بقیہ نمبر1صفحہ6پر)
 بزدار سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پی پی 269 سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیہ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان خان بزدار کو اپنے حلقے کے مسائل سے آگاہ کیااور اظہر عباس چانڈیہ کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہارکیا اس موقع پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا کہنا تھا کہ خلوص نیت سے عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔ سابق حکومتوں نے چھوٹے شہروں کو ترقی کے سفر سے محروم رکھا۔ سابق حکمرانو ں نے جنوبی پنجاب کے عوام کو صرف کھوکھلے نعروں سے بہلایا۔
ملاقات