ٹیکنالوجی،عیدکارڈ کی روایت ختم، فیس  بک، واٹس ایپ پر عید کی مبارکبادیں 

ٹیکنالوجی،عیدکارڈ کی روایت ختم، فیس  بک، واٹس ایپ پر عید کی مبارکبادیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان)عید کارڈ کی جگہ موبائل فون، فیس بک،انٹرنیٹ نے لے لی،ٹیکنالوجی کے جدید دور(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)
 میں عید کارڈ کی روایت دفن ہوکر رہ گئی ہے ذرائع کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جدید دور میں عید کا رڈ کی روایت مختصر عرصہ کے دوران دفن ہوکر رہ گئی ہے کچھ عرصہ قبل تک عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر اپنے پیاروں،عزیز واقارب کو عید مبارک کہنے کیلئے عید کارڈ بھجوائے جاتے تھے دکانوں اور بازاروں میں جگہ جگہ سٹال لگاکر طرح طرح کے خوبصورت اور دیدہ زیب عید کارڈ فروخت کئے جاتے تھے مگر اب عید کارڈ کی جگہ موبائل،فیس بک اور انٹرنیٹ نے لے لی ہے۔
مبارکباد