خانیوال، گرمی، ٹیوب ویل،نہروں  سوئمنگ پولز پر نہانے والوں کا رش ایس او پیز نظر انداز، کرونا پھیلنے کا خدشہ

خانیوال، گرمی، ٹیوب ویل،نہروں  سوئمنگ پولز پر نہانے والوں کا رش ایس او پیز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی ٹیوب ویل،نہروں اور سمونگ پول پر نہانے (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)
والوں کا رش ہر گزرتے دن کیساتھ ساتھ بڑھ رہا ہے جہاں پر ایس او پیز کی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں لوگ سماجی فاصلے کو نظر انداز کرتے ہوئے نہانے میں مصروف ہیں جبکہ نہانے والوں کا کہنا ہے کہ حکومت خود کہتی ہے کہ وقفہ وقفہ سے ہاتھ دھوئیں ہم تو مکمل غسل کرہے ہیں اور صفائی بھی ساتھ ساتھ ہورہی ہے پھر کرونا کیسے آئیگا۔
خدشہ