شارٹ سرکٹ، گھر میں آگ لگنے سے  لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر 

شارٹ سرکٹ، گھر میں آگ لگنے سے  لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر 

  

 ملتان(وقائع نگار)زکریا کالونی میں شہری کے گھر میں آگ لگنے سے(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

 لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ بن گیا۔جسکو ریسکیو نے بروقت قابو کرلیا۔معلوم ہوا ہے زکریا ٹان کے علاقے میں محمد اکمل کے گھر گزشتہ روز شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ تقریبا 01 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔جبکہ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔تاہم  کوئی چوٹ یا موت واقع نہیں ہوئی ہے۔مقامی پولیس مذکورہ معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

خاکستر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -