زراعت ٹیم کا چھاپہ، جعلی سیڈ فیکٹری سے سازوسامان برآمد

زراعت ٹیم کا چھاپہ، جعلی سیڈ فیکٹری سے سازوسامان برآمد

  

اڈا کوٹ بہادر+اڈا جھلارمدینہ(نمائندگان پاکستان) زراعت ٹیم نے چھاپہمار کر جعلی سیڈ فیکٹری پکڑ لی، لاکھوں روپے مالیتی کپاس کا جعلی بیج تیاری کے لئے استعمال کیا جانے والا ساز و سامان برآمد کیا گیافیکٹری مالکان فرار،  ہوگئیشتہ روزڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت کبیر(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

والا رانا مقصود نے د یگر عملہ اور سپیشل برآنچ کے اہلکاروں کے ہمراہ ملتان روڈ پر حاکم اینڈ کمپنی سیڈ پر چھاپے کے دوران کپاس دیگر زرعی اجناس کا لاکھوں روپے مالیتی جعلی بیج برآمد کر لیا، چھاپہ مار ٹیم نے موقع سے بیج کی تیاری میں استعمال کئے جانے والے کیمیکلز دیگر سازو سامان برآمد کرتے ہوئے فیکٹری سیل کر کے کاروائی شروع کردی ہے جب کہ فیکٹری مالکان چھاپہ سے قبل فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔  

سامان برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -