ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، فیول کی مد میں خوردبرد، متعدد افسر اینٹی کرپشن پیش
ملتان (وقائع نگار) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں فیول کی مد میں 2 کروڑوں 33لاکھ روپے کی خرد برد کے مقدمہ میں (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
سابق گزشتہ روز ایم ڈی اور موجودہ مینجر آپریشن انوار الحق اور ڈپٹی مینجر آپریشن عثمان خورشید۔رانا نثار صلاح الدین سیمت دیگر افراد پیش ہوئے اور اپنے بیانات ریکارڈ کروائے ان کو 10مئی کو دوبارہ طلب کیا ہے واضح رہے کہ اینٹی کرپشن اس مقدمے میں میں دو دفعہ ٹیکنیکل رپورٹ تیار کر چکی ہے جس میں دو کروڑ تیس لاکھ روپے کا سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایا گیا تھا۔
پیش