قادر پور راں،ملزم کا حوالات میں  ہنگامہ، ٹکریں مار کر خودکشی کی کوشش

قادر پور راں،ملزم کا حوالات میں  ہنگامہ، ٹکریں مار کر خودکشی کی کوشش

  

  ملتان (  وقا ئع نگار  )  تھانہ قادر پوراں کی حوالات میں قتل کے مقدمے میں قید ملزم کی خودکشی کی کو شش،پولیس(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

 نے اس پر اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق عرفان ولد ظفر خان جسکو قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا اس نے حوالات کی سلاخوں میں ٹکریں ما رنا شروع کر دی اور خودکشی کی کو شش کی۔جسے پولیس ملازمین نے بمشکل قابو کیا۔عرفان پر اقدام خود کشی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

کوشش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -