ناقص حکومتی پالیسیوں سے صورتحال سنگین چینی حصول کیلئے قطاریں لمحہ فکریہ، رانا محمود الحسن

ناقص حکومتی پالیسیوں سے صورتحال سنگین چینی حصول کیلئے قطاریں لمحہ فکریہ، ...

  

  میاں چنوں (نمائندہ پاکستان) تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں کی طرف سے مسلم لیگی رہنماں (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

کے لئے افطار پارٹی کا اہتمام مسلم لیگ ہاس میاں چنوں میں کیا گیا اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا محمو د الحسن نے کہا کہ رمضان الکریم رحمتوں کا مہینہ ہے لیکن موجود ہ نا اہل ترین حکمرانوں نے عوام کو عبادت کی بجائے آٹا چینی کے چکروں میں الجھا کے رکھ دیا سخت گرمی میں روزہ دار عوام کے ساتھ جس طرح کا ناروا سلو ک کیا جا رہا ہے   ڈاکٹر غزالہ وائیں نے کہا کے ماہ رمضان عبادتوں کا مہینہ ہے ہمیں دعا کر نی چاہیے کے اللہ تعالی ہم  سب کو کورونا وبا سے محفوظ رکھے مسلم لیگ ن کے دور میں جس بہتر طریقہ سے عوام کو رمضان بازاروں میں ر یلیف دی آج عوام نواز شریف کے سنہر ی دور کو یاد کر تی ہے سلیکٹیڈ حکمرانوں کے پاس نہ ہی عوام کے لئے کو ئی معاشی پالیسی ہے اور نہ ہی کوئی ریلیف حکمرانوں کو جس طر ح پورے پاکستان میں ضمنی الیکشن میں بری طر ح شکست کا سامنا ہو رہا ہے اب یہ راہ فرار مانگ رہے ہیں عوام ان کا ایسا احتساب کر ے گی کہ آئند ہ کو ئی غیر جمہوری طر یقہ سے اقتدار میں آنے کی کوشش نہیں کر ے گااس موقع پر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شر یف میاں شہبا ز شریف بیگم مجید ہ وائیں کی صحت یابی کے لئے خصو صی دعا کی گئی۔

رانامحمود الحسن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -