کالے یرقان سے متاثرہ خاتون جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ خاتون جاں بحق

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 65 سالہ(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

 خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی۔تفصیل کے مطابق خانپور کی رہائشی 65 سالہ لطیفاں بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑگئی۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -