میپکو ٹیموں کا آپریشن،73بجلی چوروں کو  رگڑا، بھاری جرمانے عائد، مقدمات

میپکو ٹیموں کا آپریشن،73بجلی چوروں کو  رگڑا، بھاری جرمانے عائد، مقدمات

  

  ملتان (نیوز رپورٹر) میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 73بجلی چورپکڑلئے۔7(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

8 یونٹس بجلی چوری کرنے پر14لا کھ42ہزار روپے جرمانہ عائد۔3 مقدمات درج۔3مئی2021 کو ملتان میں 10صارفین کو107390روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈی جی خان میں 14صارفین کو303048روپے جرمانہ عائداور2مقدمات درج،وہاڑی میں 11بجلی چوروں کو237537روپے جرمانہ عائد، بہاولپور میں 5صارفین کو133639روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 11 بجلی چوروں کو167280روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 4صارفین کو86000روپے جرمانہ عائد اورایک ایف آئی آر درج،مظفرگڑھ میں 11صارفین کو182140روپے جرمانہ عائد، بہاولنگر میں 4صارفین کو85000روپے اور خانیوال میں 3بجلی چورو ں کو140644روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

جرمانے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -