کرونا کی صورتحال خطرناک، لوگ  ایس او پیز پر عمل کریں، سید ذیشان اختر

کرونا کی صورتحال خطرناک، لوگ  ایس او پیز پر عمل کریں، سید ذیشان اختر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بہاول پور(بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب سید ذیشان اختر نے کہا ہے مقامی انتظامیہ(بقیہ نمبر39صفحہ7پر)
 حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس اور پیز پر عمل درآمد کروانے میں ناکام رہی ہے  انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ تما م مسالک کے ساتھ یکساں برتاؤ روا رکھے  اور خصوصاًایسے حالات میں جب کے ملک کو ایک خطرناک وبائی صورتحال کا سامنا ہے اور ہم ان بھائیوں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھی ان حالات میں جب لوگ پریشان اور خوف زدہ ہے اس طرح کے پروگرامات،جلسے جلوس سے اجتناب کریں کیونکہ اس کرونا کا مقابلہ کرنے اور اس کو ختم کرنے کے لیے ایس او پیز پر عمل درآمد بہت ضروری ہے اور اس طرح کے پروگرامات کے انعقاد سے خدانخواستہ آپ اس وبائی بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں۔
ذیشان اختر