ریٹائرڈ میڈیکل آفیسر اور معروف معلج ڈاکٹر نور اسلام کورونا وائرس کا شکار 

  ریٹائرڈ میڈیکل آفیسر اور معروف معلج ڈاکٹر نور اسلام کورونا وائرس کا شکار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تخت بھائی (نمائندہ پاکستان)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بھائی کے ریٹائرڈ میڈیکل آفیسر اور معروف معلج ڈاکٹر نور اسلام جو چند روز پہلے کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ جس کے بعد وہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں وینٹیلیٹر پر تھے منگل کے روزاپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔ مرحوم کو بعد ازاں ان کے آبائی قبرستان پیرسدو علاقہ تحصیل تخت بھائی میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں ڈاکٹر برادری، عما ئدین علا قہ نے شرکت کی۔ مرحو م کا شمار انتہائی شریف النفس ڈاکٹروں میں تھا۔