ملاکنڈ یونیورسٹی نے  عیدالفطر کی تعطیلات کااعلان 

ملاکنڈ یونیورسٹی نے  عیدالفطر کی تعطیلات کااعلان 

  

چکدرہ(تحصیل رپورٹر)ملاکنڈ یونیورسٹی نے عیدالفطر کی تعطیلات کااعلان کردیا،10تا15تعطیلات ہوں گی،تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ یونیورسٹی نے عیدالفطر کی تعطیلات کااعلان کردیا، ڈپٹی رجسٹراراکیڈمک کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 10مئی سے15مئی 2021ملاکنڈ یونیورسٹی میں عیدالفطرکی تعطیلات ہوں گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -