برہان موٹروے بس حادث‘ صوابی کے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

برہان موٹروے بس حادث‘ صوابی کے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چھو ٹا لاہور (نمائندہ پاکستان) حسن ابدال بر ہا ن مو ٹر وے پر بس حا د ثے میں جا نبحق ہو نے والے افراد میں چار جا نبحق افراد کا تعلق صوابی کے گا وں چو نترئی سے ہے جنھیں منگل کے دن چو نترئی جلبئی میں سپر د خا ک کر دیا گیا نماز جنا زے میں علا قے کے عوام نے کثیر تعداد میں شر کت کی اس سلسلے میں معلوم ہوا کہ حسن ابدال کے قریب مو ٹر وے پر  پیر کی شام جو بس حا د ثے کا شکار ہو ئی اور اس میں 15 قیمتی جا نیں جا نبحق جبکہ در جنوں زخمی ہو ئے ان جا نبحق ہو نے والے افراد میں محمد کا مرا ن، محمد رؤف، جہا نزیب، اور خا ن زما ن کا تعلق صوابی تحصیل لاہور کے گا وں چو نترئی سے ہے جنھیں منگل کے دن چو نترئی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ادھر یہ بھی معلوم ہوا کہ یہ جا نبحق افراد لہسن کے محنت کش تا جر تھے جو لہسن لیکر لاہور گئے تھے کہ واپسی پر حا د ثے میں جا نبحق ہو گئے جبکہ انکے 8 مزید سا تھی  زخمی بتا ئے جا تے ہیں  اور یہ کل 12 افراد کا گرو پ تھا علا قے کے عوام نے اس حا د ثے پر انتہا ئی دکھ کا اظہار کیا ہے