سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو، ڈینگی سے  متاثرہ افراد کیلئے خصوصی انتظامات کی ہدایت

سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو، ڈینگی سے  متاثرہ افراد کیلئے خصوصی انتظامات کی ...

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران خانیوال سمیت صوبہ بھرکے تمام ضلعی(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

 اورتحصیل ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کوہدایت کی ہے کہ ہسپتالوں میں گیسٹرواورڈینگی سے متاثرہ افراد کے لیے خصوصی انتظامات یقینی بنائے جائیں تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچاجاسکے حکومتی احکامات پرضلعی ہسپتال حکام نے عملدرآمدشروع کرتے ہوئے تمام وارڈزکے انچارجزکوآگاہ کردیاہے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -