17مئی کو بلند فشار خون سے بچاؤ کا عالمی دن مختلف شہروں میں تقریبات کی تیاریاں 

17مئی کو بلند فشار خون سے بچاؤ کا عالمی دن مختلف شہروں میں تقریبات کی تیاریاں 

  

 کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

خون سے بچاؤ کا عالمی دن17مئی کو منایا جائے گا، اس دن کو منانے کا ابتدا 2ہزار 5 میں ہوئی،جس کا مقصد عوام کو ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات، علامات، بروقت تشخیص، علاج اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنا ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن اور بلڈ پریشر کا دل کی بیماریوں سے انتہائی گہرا تعلق ہے اور دل کے امراض میں مبتلا زیادہ تر مریض اضافی وزن اور ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہوتے ہیں لہٰذا دل کے امراض کو کم سے کم کرنے کیلئے موٹاپا اور بلڈ پریشر پر کنٹرول اشد ضروری ہے۔

تیاریاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -