آوارہ کتوں کے حملے،2بچے شدید زخمی

آوارہ کتوں کے حملے،2بچے شدید زخمی

  

 شجاع آباد،رحیم یارخان(تحصیل رپورٹر، نمائندہ پاکستان)سکندرآباد(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

 پل گچھڑوالی کے قریب گھر کے باہر کھیلتے ہوئے12سالہ بچے کو پالتو کتے نے نوچ ڈالا  تشوتشناک حالت میں نشتر ہسپتال داخل تفصیل کے مطابق سکندرآبا د پل گچھڑوالی کے رہائشی فیاض حسین کا12سالہ بیٹا اظہر گھر کے باہر کھیل رہاتھا کہ اچانک پالتو کتے نے اس پر حملہ کردیا اور اظہر کو بری طرح نوچ ڈالا بچے کے شور پر اہل علاقہ جمع ہوگئے زخمی اظہر کو فوری طورپر سول ہسپتال شجاع آباد لایاگیا جہاں اس کی حالت خراب ہونے پر اسے فوری طورپر نشتر ہسپتال منتقل کردیاگیا اہل علاقہ سمیت پی ٹی آئی کے نائب صدر سید طاہر شاہ  نے تحصیل انتظامیہ سے دیہی علاقوں میں پالتو کتوں کو تلف کرنے کامطالبہ کیاہیآوارہ کتوں کے حملے جاری9 سالہ کمسن بچے کو کاٹ کر شدید زخمی کر دیا   بدلی شریف کا 9 سالہ فراز کو گلی سے گزرنے کے دوران آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا اور انہیں کاٹ کر شدید زخمی کر دیا ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

کاٹ لیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -