چودھری افتخار نذیر، حاجی عطاء الرحمن کے والد  سابق وائس چیئرمین بلدیہ جہانیاں نذیراحمد  انتقال کرگئے، سابق گورنر  خالد مقبول، گروپ جوائنٹ ایڈیٹرروزنامہ  ”پاکستان“ شوکت اشفاق،غلام مرتضی میتلا کرم داد واہلہ اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات  کی شرکت،شہباز شریف کا اظہار افسوس

چودھری افتخار نذیر، حاجی عطاء الرحمن کے والد  سابق وائس چیئرمین بلدیہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹھٹھہ صادق آباد(نامہ نگار، نمائندہ پاکستان)چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی دفاعی پیداوار،حلقہ این اے159(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
جہانیاں سے رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر،حلقہ پی پی210جہانیاں سے ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عطاء الرحمن کے والد محترم سابق وائس چیئرمین بلدیہ جہانیاں حاجی نذیر احمد انتقال کر گئے  جن کی نماز جنازہ جہانیاں بائی پاس کے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ معروف عالم دین قاری حنیف جالندھری نے پڑھائی۔دریں اثناء مرحوم کی وفات پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف، بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی،عبدالرحمان کانجو،اورنگ زیب کھچی،سابق گورنر پنجاب جنرل(ر)خالد مقبول،سابق ممبر قومی اسمبلی ملک غلام مرتضیٰ،گروپ جوائنٹ ایڈیٹر روزنامہ پاکستان شوکت اشفاق،سابق ایم پی اے چوہدری کرم داد واہلہ،حکیم عبدالمجید سلیمانی،طارق حمید سلیمانی،ڈاکٹر عمران فاروق،محمد عارف سعید،راؤ سعادت علی خان، ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں،اسسٹنٹ کمشنر بابر سلیمان،ایس ڈی پی او غلام مرتضیٰ سیال، انسپکٹڑر فلک شیر کاٹھیا، انسپکٹر شوکت سنپال،حاجی امین گجر، ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عمر غوری، ملک ابراہیم میتلا، چوہدری طاہر رندھاوا،حکیم عبدالمجید سلیمانی،حکیم حماد اللہ سلیمانی،چوہدری فاروق چیمہ،ڈاکٹر شفیق گل،ڈاکٹر محمد یٰسین،سابق پرنسپل چوہدری غلام علی،پروفیسر ڈاکٹر جاوید اصغر پروفیسر زبیر احمد،سابق صدر بار محمد لطیف خان خٹک،عامر بشیر گل،چوہدری سعید اقبال گورایہ،چوہدری جمال ناصر،چوہدری سیف اللہ گل،چوہدری عبدالحق،محمد افضل قیصر،چوہدری خلیل گھمن،حسیب خالد جوئیہ، شیخ ارشاد مٹھو،منیر احمد بھٹی،ڈاکٹر غلام فرید،پیر شجاعت حسنین بخاری،سیّد مجتبیٰ عثمان شاہ،مبشر کریم،حافظ عبدالماجد، بینک آفیسر چوہدری سعید اقبال،عبدالخالق خاکی،چوہدری اعجاز لطیف،شیخ محمد سلیم  اور سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افرادنے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
انتقال