الحمد اللہ ایک دن میں ویکسین لگنے کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ، اسد عمر

الحمد اللہ ایک دن میں ویکسین لگنے کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ، اسد عمر
الحمد اللہ ایک دن میں ویکسین لگنے کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ، اسد عمر

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ الحمد للہ ایک دن میں ویکسین لگنے کی تعداد کل 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی، لوگوں کے رجسٹر کرنے کے رفتار میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسد عمر نے کہا کہ اب تک خود کو رجسٹر کرنے والوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، اگر 40 سال یا اس سے زیادہ عمر ہے تو جلد رجسٹر کریں اور ساتھ میں حفاظتی اقدامات جاری رکھیں۔

مزید :

قومی -