وزیر اعظم آج پاکستانی سفراءسے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے، فواد چوہدری

وزیر اعظم آج پاکستانی سفراءسے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے، فواد چوہدری
وزیر اعظم آج پاکستانی سفراءسے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے، فواد چوہدری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج ڈیڑھ بجے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفراءسے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سفارتخانے پاکستان اور پاکستانیوں کی پہچان ہیں۔ سفارت کاروں کا کردار انتہائی اہم ہے، سفارت کار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خصوصاً مزدوروں کے مسائل پر توجہ دیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -