وزیراعظم عمران خان آج فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔وزیراعظم کی جانب سے دورہ کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس کے دوران وزیراعظم کو صنعتوں کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔اس دوران وزیراعظم فیصل آباد میں واسا کے 4 ارب روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیادبھی رکھیں گے۔
عمران خان دورہ فیصل آباد کے دوران ارکان اسمبلی بھی ملاقات کریں گے۔

مزید :

قومی -