انتخابی اصلاحات اتفاق را ئے سے ہی ممکن ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

انتخابی اصلاحات اتفاق را ئے سے ہی ممکن ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ
انتخابی اصلاحات اتفاق را ئے سے ہی ممکن ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے الیکشن کمیشن کے این اے249 میں دوبارہ گنتی کے فیصلے کو حیران کن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات اتفاق را ئے سے ہی ممکن ہیں۔
نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی ضمنی الیکشن کے دن کوئی شکایت نہیں آئی،الیکشن کمیشن کادوبارہ گنتی کافیصلہ حیران کن تھا،دوبارہ گنتی کوریٹرننگ آفیسرنے مستردکردیاتھا،الیکشن کمیشن کافیصلہ آراوسے مختلف آیالیکن ہم نے تسلیم کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی پہلے بھی باتیں ہوتی رہی ہیں، انتخابی اصلاحات اتفاق را ئے سے ہی ممکن ہیں۔

مزید :

قومی -