انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 29 پیسے کمی 

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 29 پیسے کمی 
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 29 پیسے کمی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے کمی کے ساتھ 152 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابقڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو ا ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیاہے، 100 انڈیکس 532 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار کی سطح عبور کر گیاہے۔

مزید :

قومی -