لوئر کوہستان میں دو ٹریفک حادثات میں 10 افرادجاں بحق 

لوئر کوہستان میں دو ٹریفک حادثات میں 10 افرادجاں بحق 
لوئر کوہستان میں دو ٹریفک حادثات میں 10 افرادجاں بحق 

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لوئر کوہستان میں دو ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ حادثات ایمبولینس اور کار کے کھائی میں گرنے کے باعث پیش آئے ، کار میں تین اور ایمبولینس میں سات افراد سوار تھے ۔ لاشوں کوہسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔

مزید :

قومی -