وائٹ ہانڈی بنانے کا طریقہ

وائٹ ہانڈی بنانے کا طریقہ
وائٹ ہانڈی بنانے کا طریقہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اجزاء

بغیر ہڈی کا چکن آدھا کلو

ادرک کا پیسٹ1 کھانے کا چمچ

لہسن پیسٹ1 کھانے کا چمچ

نمک حسب ذائقہ

دہی1 کپ

کریم آدھا کپ

ہری مرچ ، کٹی ہوئی گارنش کے لیے

دھنیا ، کٹا ہواگارنش کے لیے

ترکیب

ایک درمیانے سائز کے پتیلے میں ادرک پیسٹ اور لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں۔ مرغی کی بوٹیوں کو ڈال کر رنگ تبدیل ہونے تک بھونیں۔ اب نمک، کالی مرچ ڈال کر بھون لیں۔ اب دہی شامل کریں اور آٹھ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔

پھر کریم شامل کرکے مکس کریں۔ ہری مرچیں اور دھنیا سے گارنش کیجیے۔ جھٹ پٹ وائٹ ہانڈی تیار ہے۔

مزید :

Ramadan -پکوان -