پنجاب کے ہسپتالوں میں آکسیجن کی سپلائی کے حوالے سے حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

پنجاب کے ہسپتالوں میں آکسیجن کی سپلائی کے حوالے سے حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا
پنجاب کے ہسپتالوں میں آکسیجن کی سپلائی کے حوالے سے حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں کورونا خدشات کے پیش نظر آکسیجن کی سپلائی کو یقینی بنانے کے لیے حکومت نے  آکسیجن کنسنٹریٹرز اور جنریٹرز کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ ’کورونا مریضوں کیلئے آکسیجن کی بلا تعطل فراہمی کیلئے اور خدا نہ خاستہ آئندہ کسی ایسی مشکل صورتحال سے نپٹنے کے لیے ہسپتالوں کیلئے آکسیجن کنسنٹریٹرز اور جنریٹرز کی خریداری کرنے پر غور کر رہے ہیں۔‘

مزید :

قومی -