طاہر وٹو نے ایم ڈی سمال انڈسٹریز کا چارج سنبھال لیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محمد طاہر وٹو نے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سمال انڈسٹریز کا چارج سنبھال لیا۔
نوتعینات ایم ڈی سمال انڈسٹریز محمد طاہر وٹو اس سے قبل ڈپٹی کمشنر جھنگ کے فرائض سرا نجام دے رہے تھے۔ عہدہ سنبھالنے پر پرائیویٹ سیکرٹری محمد مزمل نے ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹریز محمد طاہر وٹو کو بریفنگ دی۔