چین نے موسمیاتی تاریخ کا سب سے بڑا کارنامہ انجام دیدیا، دنیا کا بلند ترین خود کار ویدر سٹیشن کہاں پر نصب کر دیا ؟ جانئے 

چین نے موسمیاتی تاریخ کا سب سے بڑا کارنامہ انجام دیدیا، دنیا کا بلند ترین خود ...
چین نے موسمیاتی تاریخ کا سب سے بڑا کارنامہ انجام دیدیا، دنیا کا بلند ترین خود کار ویدر سٹیشن کہاں پر نصب کر دیا ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چینی سائنسی محققین نے موسمیاتی تاریخ کا اہم ترین کارنامہ انجام دیتے ہوئے ماونٹ ایورسٹ پر دنیا کا بلند ترین خود کار ویدر سٹیشن نصب کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق خود کار موسمی حالات 8800 میٹرز کی بلندی پر نصب کیا گیا ، موسمی سٹیشن برف اور برف کی موٹائی کی پیمائش کیلئے نصب کیا گیاہے ، 12 رکنی ٹیم نے دنیا کی بلند ترین چوٹی پر ویدر سٹیشن کا سامان پہنچایا ، سمٹ مشن پروجیکٹ میں پانچ سائنسی تحقیقی ٹیمیں ، 16 سائنسی گروپ اور 270 محققین شامل ہیں ۔

مزید :

قومی -