سندھ بلدیاتی انتخابات ایکٹ میں ترامیم کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

سندھ بلدیاتی انتخابات ایکٹ میں ترامیم کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، نجی ٹی وی ...
سندھ بلدیاتی انتخابات ایکٹ میں ترامیم کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، مسودہ 10مئی کو سندھ کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
نجی ٹی وی سماءنیو ز کے مطابق سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی مختلف شقوں میں ترامیم کی گئیں ہیں، ان ترامیم سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں رکاوٹوں کو دو رکیا جا سکے گا۔کونسلر ، منتخب نمائندوں کے مالی اور انتظامی اختیار ات سے متعلق الگ الگ ترمیمی مسودے زیر غورہیں ،واضح رہے کہ ایم کیو ایم نے سندھ بلدیاتی انتخابات ایکٹ میں ترامیم کا مطالبہ کیا تھا ۔

مزید :

قومی -